پاکستان میں جنسی مواد کا پرچار
بی بی سی اردو اب محض ایک میڈیا ادارہ نہیں رہا۔ یہ پاکستانی معاشرے کے خلاف ایک منظم اسلامی و ثقافتی حملہ بن چکا ہے۔ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر جائیں تو خبروں کے بجائے زیادہ تر فحش اور غیر اخلاقی مواد نظر آتا ہ...
کیونکہ نہ یہ مواد پاکستانی معاشرے اور ثقافت کے مطابق ہے اور نہ ان کی پاکستان میں ضرورت ہے۔ بظاہر لگتا ہے کہ یہ گھٹیا مواد کسی منظم منصوبے کے تحت پاکستان میں شائع کیا جاتا ہے۔

بی بی سی نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے شائد ہی کسی اور غیر ملکی کمپنی نے پاکستان کو پہنچایا ہو۔