امریکہ و برطانیہ میں فسادات کرنے والوں پر بی بی سی کا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicبی بی سی پاکستان مخالف پروپیگنڈا ٹول
UR ▶ Video

امریکہ و برطانیہ میں فسادات کرنے والوں پر بی بی سی کا دہرا معیار

جس قسم کے فسادات پاکستان میں ہوتے ہیں اس سے کہیں کم فسادات پر برطانیہ و امریکہ میں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے اور چند دن کے اندر اندر انکو سزائیں سنا دی جاتی ہیں۔ لیکن اس پر بی بی سی جیسے ادارے ہمیشہ چھپ سادھ لیتے ہیں کیونکہ وہ انکا اپنا ملک ہے جہاں انکو اس قسم کے فسادات منظور نہیں جن کو پاکستان یہ آزادی اور جمہوریت کہتے ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in