تازہ ترین ▶ ویڈیو
محمد بن سلمان کے ساتھ اہم ترین پریس کانفرنس کے دوران کھانا
محمد بن سلمان اپنے تاریخی دورے پر پاکستان آئے۔ جس کی اہم ترین پریس کانفرنس شروع ہوئی تو عمران خان نے ٹفن کھول کر وہیں پر کھانا ٹھونسنا شروع کر دیا۔ جو انتہا درجے کی بدتمیزی تھی۔ جس پر محمد بن سلمان کافی بدمزہ ن...
محمد بن سلمان اپنے تاریخی دورے پر پاکستان آئے۔ جس کی اہم ترین پریس کانفرنس شروع ہوئی تو عمران خان نے ٹفن کھول کر وہیں پر کھانا ٹھونسنا شروع کر دیا۔ جو انتہا درجے کی بدتمیزی تھی۔ جس پر محمد بن سلمان کافی بدمزہ نظر آئے۔ ساتھ ہی پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی نے بیٹھے بیٹھے تقریر شروع کر دی جس پر اسکو کہا گیا کہ کھڑے ہوجائیں۔ بیٹھ کر اس طرح بڑے مہمان کے ساتھ تقاریر کرنا بدتمیزی ہے۔
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔