محمد بن سلمان کے ساتھ اہم ترین پریس کانفرنس کے دوران… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کی بدتمیزی اور تکبر
UR ▶ Video

محمد بن سلمان کے ساتھ اہم ترین پریس کانفرنس کے دوران کھانا

محمد بن سلمان اپنے تاریخی دورے پر پاکستان آئے۔ جس کی اہم ترین پریس کانفرنس شروع ہوئی تو عمران خان نے ٹفن کھول کر وہیں پر کھانا ٹھونسنا شروع کر دیا۔ جو انتہا درجے کی بدتمیزی تھی۔ جس پر محمد بن سلمان کافی بدمزہ نظر آئے۔ ساتھ ہی پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی نے بیٹھے بیٹھے تقریر شروع کر دی جس پر اسکو کہا گیا کہ کھڑے ہوجائیں۔ بیٹھ کر اس طرح بڑے مہمان کے ساتھ تقاریر کرنا بدتمیزی ہے۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in