عمران خان اور پی ٹی آئی کے گستاخانہ بیانات اور کلمات — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

عمران خان اور پی ٹی آئی کے گستاخانہ بیانات اور کلمات

اس صفحے پر ایسی وڈیوز یا رپورٹس جمع کی جارہی ہیں جن میں عمران خان یا اسکی جماعت پی ٹی آئی کے گستاخانہ بیانات یا کلمات ہوں یا ایسے کام جن سے توہین مذہب کا پہلو نکلتا ہو۔

3 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.00 فی لاگ
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

3
تازہ ترین ▶ ویڈیو

مکہ مدینہ نہیں جانا چاہئے تھا

ایک تقریر میں عمران خان نے کہا کہ اس وقت عمرے پر جانے سے بہتر تھا کہ میری لیے سیاسی جدوجہد کرتے۔ اس نے اپنی لیے کی گئی سیاسی جدوجہد کو عمرہ کرنے سے افضل قرار دیا۔

Wali Khan ترمیم شدہ 1 دن قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

نعت بور کرتی ہے

اس ویڈیو میں کچھ لوگ نعت پڑھنے کی فرمائش کرتے ہیں جس پر عمران خان کہتا ہے کہ نعت نہ پڑھیں۔ نعت نوجوانوں کو بور کرتی ہے۔ اس لیے کوئی گانا بجانا ہونا چاہئے۔

M Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

عارف علوی کا عمران خان کو پیغمبروں سے زیادہ مقبول قرار دینا

سابق صدر عارف علوی نے لندن میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ اس وقت عمران خان کو پیغمبروں سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔ ان کے اس بیان کو مذہبی حلقوں نے توہین مذہب اور پیغمبروں کی گستاخی قرار دیا۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔