صوبہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے مجموعی طور پر مختلف اسپتالوں کے لیے 98 کروڑ روپے کے دستانے منگوائے۔ ان میں سے صرف 42 کروڑ کے دستانے اسپتالوں تک پہنچے اور اسپتالوں نے رپورٹ کیا کہ 56 کروڑ کے دستانے ہم تک پہنچے ہی نہیں ہیں اور وہ دستانے یا انکی رقم بیچ میں کہیں غائب ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ کے پی کے صحت کا شعبہ عمران خان کا کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی براہ راست کنٹرول کرتا ہے۔