TopicLogs.com
🌐 English
Topicسقوط ڈھاکہ پروپیگنڈا اور حقائق
UR

پاک فوج کی بہادری کا اعتراف

انڈین آرمی چیف سیم مانک شاہ نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اکہتر کی جنگ میں پاک فوج پر بزدلی کا الزام لگانا غلط ہے۔ وہ بہت بہادری سے لڑے لیکن ان کے پاس کوئی چانس نہیں تھا کیونکہ ہمیں ان پر ایک کے مقابلے میں پندرہ کی برتری تھی۔
Sourceٹویٹر ویڈیو
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied