عمران خان کی گرفتاری انڈیا کا بہت بڑا نقصان — پی ٹی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی اور انڈین گٹھ جوڑ
UR

عمران خان کی گرفتاری انڈیا کا بہت بڑا نقصان

انڈین دفاعی تجزیہ کار میجر گورو آریہ اس پروگرا میں برملا اعتراف کر رہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری ہمارا بہت بڑا نقصان ہے۔ کیونکہ جس طرح وہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہا تھا یا تباہ کر رہا تھا ہمیں پاکستان پر حملے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
Sourceفیس بک ویڈیو

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in