UR
اوریا مقبول جان کے بچے یورپ و امریکہ میں
اوریا مقبول جان نے اپنے بچوں اور فیملی کو یورپ و امریکہ میں سیٹل کیا ہوا ہے۔ اس نے خود اعتراف کیا تھا کہ اسکی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا یورپ میں سیٹل ہیں۔ لیکن پاکستان میں بچوں کو انقلاب کی دعوت دیتا رہتا ہے اور افغانستان کو مثالی اسلامی ریاست قرار دیتا ہے۔ لیکن نہ وہاں خود منتقل ہونے کو تیار ہے نہ اپنے بچوں کو وہاں منتقل کرنے کو تیار ہے۔
No comments yet. Start the discussion.