نواز شریف سے پلاٹ سے کاغذات وصول — عمران خان کی احسان… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کی احسان فراموشی
UR ▶ Video

نواز شریف سے پلاٹ سے کاغذات وصول

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف عمران خان کو پلاٹ کے کاغذات دے رہے ہیں۔ رپورٹس ہیں کہ عمران خان نے خود اسکی درخواست کی تھی۔
اس کے باؤجود جب اسکو سیاسی ضرورت پڑی تو وہ نواز شریف کا سب سے بڑا دشمن بن گیا۔ اس پر کچھ لوگوں نے کہا کہ کم از کم نواز شریف کو پلاٹ ہی واپس کردو۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in