ساہیوال ریلوے روڈ مسجد میں بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعلماء اور قاریوں کی ہم جنس پرستی اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات
UR ▶ Video

ساہیوال ریلوے روڈ مسجد میں بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

ساہیوال میں ریلوے روڈ پر واقع مسجد کبریٰ کے مولوی نے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی لیکن اہل محلہ نے عین موقع پر پہنچ کر مولوی کو پکڑ لیا۔ جس کے بعد پولیس کو بلوا کر مولوی کو گرفتار کر لیا گیا۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in