کشمیر آزاد یا خودمختار ہوا تو راولپنڈی میں جھونپڑا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicکشمیریوں کی پاکستان سے اظہار محبت
UR

کشمیر آزاد یا خودمختار ہوا تو راولپنڈی میں جھونپڑا بنا لونگا

یہ پروفیسر محمود اختر صاحب ہیں جو ویمن یونیورسٹی باغ میں لیکچرر ہیں۔ یہ کہتے ہیں کہ "جو آزادی کالعدم ایکشن کمیٹی چاہتی ہے، وہ آزادی مجھے قبول نہیں۔ اگر کشمیر کبھی آزاد یا خودمختار ہو گیا تو ہم لیاقت باغ، راولپنڈی میں جھونپڑی بنا کر رہنا پسند کریں گے، مگر ایسے کشمیر میں نہیں رہیں گے۔"
اس سے انکی پاکستان سے بےپناہ محبت ظاہر ہوتی ہے۔

Video

Download Video

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in