پی ٹی آئی میں گالم گلوچ کا کلچر — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

پی ٹی آئی میں گالم گلوچ کا کلچر

پی ٹی آئی میں گالم گلوچ عام ہے اور یہ بات مشہور ہے کہ پی ٹی آئی نے ہی پاکستان میں گالم گلوچ کو رواج دیا۔ یہاں پی ٹی آئی کے لیڈروں اور کارکنوں کی گالم گلوچ پر مبنی ویڈیوز، پوسٹس اور کمنٹس وغیرہ جمع کیے جارہے ہیں۔

1 logs 0 followers Created Updated
Tags: #PTI
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.00 / log
Log in to set bounty Log in

Logs

1
Newest ▧ 1 media

فلک جاوید مخالفین کی ماں کو گالیاں

مشہور پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ فلک جاوید کی بدزبانی اور گالم گلوچ کافی مشہور ہے۔ ٹویٹر پر خاص طور پر وہ مخالفین کو ماں کی گالی دیتی تھی۔ اس کے باؤجود کہ وہ ایک خاتون ہیں۔

Shahid Khan Edited 1 week ago
فلک جاوید مخالفین کی ماں کو گالیاں

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.