Newest ▧ 2 media
ماریو نوفل کا ربیعہ احسان کے قتل پر پروپیگنڈا
پاکستانی صحافی ربیعہ احسان کے المناک قتل کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس، بشمول ماریو نوفل اور آر ٹی نیوز نے ایک گمراہ کن اینٹی پاکستان بیانیے کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی۔ وہ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے رہے کہ ربیعہ احس...
پاکستانی صحافی ربیعہ احسان کے المناک قتل کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس، بشمول ماریو نوفل اور آر ٹی نیوز نے ایک گمراہ کن اینٹی پاکستان بیانیے کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی۔ وہ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے رہے کہ ربیعہ احسان کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ انہوں نے امریکہ میں ریجیم چینج کے بارے میں ایک ویڈیو بنائی تھی۔ حالانکہ واقعے کے دن ہی ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ربیعہ کے شوہر کا بیان تھا اس کے بندوق سے حادثاتی گولی چلی جس سے اسکی بیوی کی موت ہوگئی۔

No comments yet. Start the discussion.