ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی

اس صفحے پر آزاد کشمیر میں متحرک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔ ان میں ویڈیوز، تصاویر اور دیگر رپورٹس شامل کیے جارہے ہیں۔

25 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

25
تازہ ترین ▶ ویڈیو

ایکشن کمیٹی کے کارندے بسوں کو آگ لگاتے ہوئے

ایکشن کمیٹی کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں کمیٹی کے غنڈے عام بسوں کو روک کر انکو توڑ رہے ہیں اور آگ لگا رہے ہیں۔ یہ دہشتگرد مسلسل عوامی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے جب پہ...

Wali Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

تاجر ایکشن کمیٹی کی دہشتگردانہ کاروائیوں سے تنگ

یہ تاجر کہہ رہا ہے کہ ایکشن کمیٹی والے دن دھاڑے فائرنگ کرتے ہیں۔ کسی کو بھی مارتے اور دھمکاتے ہیں۔ دکانیں بند کرواتے ہیں۔ ہم لوگ ان سے سخت تنگ ہیں۔

Asif Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے پاس خطرناک آتشیں اسلحہ

راولا کوٹ سے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی وڈیوز آئیں جن میں ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے پاس انتہائی خطرناک آتشیں اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ملٹری گریڈ کا اسلحہ ہے۔ یہ اسلحہ انکے عزائم ظاہر کرتا ہے اور یقیناً یہ اسلحہ ا...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

راؤلا کوٹ بس سٹینڈ پر زخمی پولیس اہلکار

اس ویڈیو میں زخمی پولیس اہلکار کے مطابق صبح راولاکوٹ بس سٹینڈ پر کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے حملہ کر کے اسکو بند کردیا۔ ہم لوگ بس سٹینڈ کھولنے گئے تو ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے کلاشنکوف سے ہم پر فائر کھول دی...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

گھروں کی کھڑکیوں سے پولیس پر فائرنگ

سوشل میڈیا پر راؤلا کوٹ سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کلعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد گھروں کی کھڑکیوں سے پولیس پر فائرنگ کر رہے ہیں۔ رپوٹس ہیں کہ اس کے لیے مقامی خاندانوں کو یرغمال بنا کر گھروں کو مور...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

راولا کوٹ بس ٹرمینل پر پولیس کارروائی کے دوران فائرنگ

پونچھ ریجن پولیس کے مطابق راولا کوٹ بس ٹرمینل سے فسادی جتھوں کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اور قانون نافذ...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

لیک کال اور ایکشن کمیٹی کا پروپیگنڈا

اس آڈیو لیک کے مطابق راولاکوٹ کے ایک گھر میں انتشاری غنڈوں نے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ذخیرہ کیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کی کراس فائرنگ سے ہٹ کیا گیا تو دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔ اسی کو ایکشن کمیٹی...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

ضلع باغ گاؤں پندی گھر دھماکہ

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں پندی میں شکدر ولد صحبت کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک 15 سالہ لڑکی (انیقہ) شدید زخمی ہوئی۔ ابتدائی طور پر کچھ رپورٹس میں اسے گیس سلنڈ...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

سڑکیں کھولنے والے رینجرز اہلکار کا قتل

آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی بند کی گئی سڑک کھولنے میں مصروف رینجرز اہلکار سپاہی شاہنواز کو ایکشن کمیٹی نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

M Khan ترمیم شدہ 2 ماہ قبل

سردار زاہد کا اغواء

کالعدم ایکشن کمیٹی کے بارے میں کہا جارہاہے اوورسیز کشمیریوں سے مدد مانگتے مانگتے انہوں نے اوورسیز کشمیریوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے۔ آج کھائی گالہ سے مفرور دہشتگرد عمر نذیر کے دہشتگردوں نے اوورسیز پاکستانی س...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 3 ماہ قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔