ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی

اس صفحے پر آزاد کشمیر میں متحرک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔ ان میں ویڈیوز، تصاویر اور دیگر رپورٹس شامل کیے جارہے ہیں۔

18 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

18
تازہ ترین ▶ ویڈیو

اسپتال میں زخمیوں پر حملہ

ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے اسپتال میں گھس کر زخمی پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا اور انکو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد میں انہی پولیس اہلکاروں میں سے ایک کو اسپتال سے باہر لے جاکر زندہ ہی اسکی انتڑیاں نکال دیں اور اسکو...

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

پولیس پر فائرنگ

ٹوئٹر پر مارخور نامی اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکن پولیس پر فائرنگ کررہے ہیں۔

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکن

یہ ایک اور ویڈیو ہے جس میں ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکنوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

جیو نیوز رپورٹر مرتضی شاہ پر لندن میں ایکشن کمیٹی کا حملہ

لندن میں عاشق فردوسی کی قیادت میں کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے صحافی مرتضی شاہ پر حملہ کیا اور انہیں بے دردی سے مارا۔ ویڈیو میں ایکشن کمیٹی کا یہ کارکن خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے مرتضی پر حملہ کیا۔ مرتضی شا...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

سیکیورٹی فورسز کو گھیراؤ کی دھمکی

ایک ویڈیو میں ایکشن کمیٹی کا ایک کارکن گاڑی پر کھڑے ہو تقریر کر رہا ہوتا ہے کہ رینجرز کو ہم نے گھیرے میں لے لیا ہے اور اب وہ سرنڈر کریں۔ نہیں تو پھر کام خراب ہوجائیگا۔

Asma ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

پولیس پر فائرنگ کی فوٹیج

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آزاد کشمیر کی لوکل پولیس جو وہاں کے مقامی باشندوں پر مشتمل ہے اور پولیس اہلکار غیر مسلح ہیں، ان پر اچانک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے لوگوں کی جانب سے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہ...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

ایکشن کمیٹی کا رینجرز پر حملوں کا اعلان

آزاد کشمیر میں موجود کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر رینجرز کی گرفتاری اور انکو قتل کرنے کے برملا اعلانات کیے۔ ایکشن کمیٹی کی طرف سے انکی کوئی تردید بھی نہیں آئی۔

VishnooGuruG ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
ویڈیو فوٹیج ▶ ویڈیو

چار پولیس اہلکاروں پر تشدد

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے شرپسند چار پولیس اہلکاروں پر بہیمانہ تشدد کر رہے ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔