ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی

اس صفحے پر آزاد کشمیر میں متحرک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔ ان میں ویڈیوز، تصاویر اور دیگر رپورٹس شامل کیے جارہے ہیں۔

12 logs 1 followers Created Updated
Followers: 1
Log in to follow
Fixed reward: $0.10 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

12
Newest ▶ Video

ایکشن کمیٹی کے ڈنڈوں اور کلہاڑوں سے مسلح جتھے

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی ڈنڈوں کے ساتھ ساتھ کلہاڑیوں سے بھی مسلح ہے۔ ان سے یہ مخالفین کو دھمکا رہے ہیں بہت سے سیکیورٹی اہلکار ان کلہاڑیوں کے حملوں میں زخمی اور شہید بھی ہوچکے ہیں۔

Abdullah Gul Edited 8 hours ago
Loading post preview…
▶ Video

سڑکوں کی کھدائی اور آگ جلانا

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سڑک کھود لی ہے اور اس پر ٹائر وغیرہ جلا کر آگ لگائی ہوئی ہے کہ تاکہ گاڑیاں سڑک پر سفر نہ کرسکیں اور نظام زندگی معطل ہو۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسک...

Abdullah Gul Edited 2 days ago
Loading post preview…
▶ Video

دکانوں پر حملے پر زبردستی بندش

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی دکانیں بند کروا رہے ہیں۔ جنہوں نے دکانیں بند نہیں کی ہیں ان پر حملے کر کے توڑ پھوڑ بھی کر رہے ہیں۔

Abdullah Gul Edited 2 days ago
Loading post preview…
▶ Video

خاتون کشمیری صحافی کو ہراساں کرنا

کلعدم ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون صحافی کو اس بات پر ہراساں کیا کہ وہ ان سے اختلاف رائے رکھتی تھی۔ ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے اسکو سوشل میڈیا پر غلیظ گالیاں اور دھمکیاں دیں۔

Abdullah Gul Edited 2 days ago
Loading post preview…
▶ Video

اسپتال میں زخمیوں پر حملہ

ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے اسپتال میں گھس کر زخمی پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا اور انکو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد میں انہی پولیس اہلکاروں میں سے ایک کو اسپتال سے باہر لے جاکر زندہ ہی اسکی انتڑیاں نکال دیں اور اسکو...

Shahid Khan Edited 3 days ago
Loading post preview…
▶ Video

پولیس پر فائرنگ

ٹوئٹر پر مارخور نامی اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکن پولیس پر فائرنگ کررہے ہیں۔

Shahid Khan Edited 3 days ago
Loading post preview…
▶ Video

ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکن

یہ ایک اور ویڈیو ہے جس میں ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکنوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Shahid Khan Edited 3 days ago
Loading post preview…
▶ Video

جیو نیوز رپورٹر مرتضی شاہ پر لندن میں ایکشن کمیٹی کا حملہ

لندن میں عاشق فردوسی کی قیادت میں کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے صحافی مرتضی شاہ پر حملہ کیا اور انہیں بے دردی سے مارا۔ ویڈیو میں ایکشن کمیٹی کا یہ کارکن خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے مرتضی پر حملہ کیا۔ مرتضی شا...

Abdullah Gul Edited 4 days ago
Loading post preview…
▶ Video

سیکیورٹی فورسز کو گھیراؤ کی دھمکی

ایک ویڈیو میں ایکشن کمیٹی کا ایک کارکن گاڑی پر کھڑے ہو تقریر کر رہا ہوتا ہے کہ رینجرز کو ہم نے گھیرے میں لے لیا ہے اور اب وہ سرنڈر کریں۔ نہیں تو پھر کام خراب ہوجائیگا۔

Asma Edited 4 days ago
Loading post preview…
▶ Video

پولیس پر فائرنگ کی فوٹیج

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آزاد کشمیر کی لوکل پولیس جو وہاں کے مقامی باشندوں پر مشتمل ہے اور پولیس اہلکار غیر مسلح ہیں، ان پر اچانک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے لوگوں کی جانب سے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہ...

Abdullah Gul Edited 5 days ago
Loading post preview…