عمران خان اور پی ٹی آئی کی توہین مذہب — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

عمران خان اور پی ٹی آئی کی توہین مذہب

اس صفحے پر ایسی وڈیوز یا رپورٹس جمع کی جارہی ہیں جن میں عمران خان یا اسکی جماعت پی ٹی آئی کے ایسے بیانات جمع کیے جارہے ہیں یا ایسے کام جن سے توہین مذہب کا پہلو نکلتا ہو۔

2 logs 0 followers Created Updated
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.00 / log
Log in to set bounty Log in

Logs

2
Newest ▶ Video

نعت بور کرتی ہے

اس ویڈیو میں کچھ لوگ نعت پڑھنے کی فرمائش کرتے ہیں جس پر عمران خان کہتا ہے کہ نعت نہ پڑھیں۔ نعت نوجوانوں کو بور کرتی ہے۔ اس لیے کوئی گانا بجانا ہونا چاہئے۔

M Khan Edited 2 months ago
Loading post preview…
▶ Video

عارف علوی کا عمران خان کو پیغمبروں سے زیادہ مقبول قرار دینا

سابق صدر عارف علوی نے لندن میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ اس وقت عمران خان کو پیغمبروں سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔ ان کے اس بیان کو مذہبی حلقوں نے توہین مذہب اور پیغمبروں کی گستاخی قرار دیا۔

Abdullah Gul Edited 2 months ago
Loading post preview…

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.